مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ روم، آیت 50

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فانظر الى اثار رحمت الله كيف يحيي الارض بعد موتها ان ذلك لمحيي الموتى وهو على كل شيء قدير

تو (اے دیکھنے والے) خدا کی رحمت کی نشانیوں کی طرف دیکھ کہ وہ کس طرح زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے۔ بیشک وہ مردوں کو زندہ کرنے والا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 60 میں سے آیت 50
  • پارہ 21
  • صفحہ 409

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی چند گھنٹے پہلے ہر طرف خاک اڑ رہی تھی اور زمین خشک بے رونق اور مردہ پڑی تھا ناگہاں اللہ کی مہربانی سےزندہ ہو کر لہلہانے لگی۔ بارش نے اس کی پوشیدہ قوتوں کو کتنی جلد ابھار دیا۔ یہ ہی حال روحانی بارش کا سمجھو، اس سے مردہ دلوں میں جان پڑے گی اور خدا کی زمین ظَہَرَ الۡفَسَادُ فِی الۡبَرِّ وَ الۡبَحۡرِ والی موت کے بعد دوبارہ زندہ ہو جائے گی۔ ہر طرف رحمت الہٰی کے نشان اور دین کے آثار نظر آئیں گے جو قابلیتیں مدت سے مٹی…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَٱنظُرْتو دیکھوfa-unẓur
  2. إِلَىٰٓطرفilā
  3. ءَاثَـٰرِآثار کےāthāri
  4. رَحْمَتِرحمت کےraḥmati
  5. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  6. كَيْفَکس طرحkayfa
  7. يُحْىِوہ زندہ کرتا ہےyuḥ'yī
  8. ٱلْأَرْضَزمین کوl-arḍa
  9. بَعْدَبعدbaʿda
  10. مَوْتِهَآ ۚاس کی موت کےmawtihā
  11. إِنَّبیشکinna
  12. ذَٰلِكَوہdhālika
  13. لَمُحْىِالبتہ زندہ کرنے والا ہےlamuḥ'yī
  14. ٱلْمَوْتَىٰ ۖمردوں کوl-mawtā
  15. وَهُوَاور وہwahuwa
  16. عَلَىٰپرʿalā
  17. كُلِّہرkulli
  18. شَىْءٍۢچیزshayin
  19. قَدِيرٌۭقادر ہےqadīrun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں