تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی پہلے سے لوگ ناامید ہو رہے تھے حتٰی کہ بارش آنے سے ذرا پہلے تک بھی امید نہ تھی کہ مینہ برس کر ایسی جگ پر لو ہوجائے گی انسان کا حال بھی عجیب ہے۔ ذرا دیر میں ناامید ہو کر بیٹھ جاتا ہے پھر ذرا سی دیر میں خوشی سے کھل پڑتا ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں