مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ لقمان، آیت 17

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا بني اقم الصلاة وامر بالمعروف وانه عن المنكر واصبر على ما اصابك ان ذلك من عزم الامور

بیٹا نماز کی پابندی رکھنا اور (لوگوں کو) اچھے کاموں کے کرنے کا امر اور بری باتوں سے منع کرتے رہنا اور جو مصیبت تجھ پر واقع ہو اس پر صبر کرنا۔ بیشک یہ بڑی ہمت کے کام ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 34 میں سے آیت 17
  • پارہ 21
  • صفحہ 412

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی خود اللہ کی توحید اور بندگی پر قائم ہو کر دوسروں کو بھی نصیحت کر کہ بھلی بات سیکھیں اور برائی سے رکیں۔ یعنی دنیا میں جو سختیاں پیش آئیں جن کا پیش آنا امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے سلسلہ میں اغلب ہے ان کو تحمل اور اولوا العزمی سے برداشت کر۔ شدائد سے گھبرا کر ہمت ہار دینا حوصلہ مند بہادروں کا کام نہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰبُنَىَّاے میرے بیٹےyābunayya
  2. أَقِمِقائم کروaqimi
  3. ٱلصَّلَوٰةَنمازl-ṣalata
  4. وَأْمُرْاور حکم دوwamur
  5. بِٱلْمَعْرُوفِنیکی کاbil-maʿrūfi
  6. وَٱنْهَاور روکوwa-in'ha
  7. عَنِسےʿani
  8. ٱلْمُنكَرِبرائیl-munkari
  9. وَٱصْبِرْاور صبر کروwa-iṣ'bir
  10. عَلَىٰاوپر اس کےʿalā
  11. مَآجوmā
  12. أَصَابَكَ ۖپہنچے تجھ کوaṣābaka
  13. إِنَّبیشکinna
  14. ذَٰلِكَیہdhālika
  15. مِنْمیں سے ہےmin
  16. عَزْمِبڑی ہمت کےʿazmi
  17. ٱلْأُمُورِکاموںl-umūri

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں