مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ لقمان، آیت 24

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

نمتعهم قليلا ثم نضطرهم الى عذاب غليظ

ہم اُن کو تھوڑا سا فائدہ پہنچائیں گے پھر عذاب شدید کی طرف مجبور کر کے لیجائیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 34 میں سے آیت 24
  • پارہ 21
  • صفحہ 413

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. نُمَتِّعُهُمْہم فائدہ دے رہے ہیں ان کوnumattiʿuhum
  2. قَلِيلًۭاتھوڑا ساqalīlan
  3. ثُمَّپھرthumma
  4. نَضْطَرُّهُمْہم کھینچ لے جائیں گے ان کوnaḍṭarruhum
  5. إِلَىٰطرفilā
  6. عَذَابٍعذاب کیʿadhābin
  7. غَلِيظٍۢسختghalīẓin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں