مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ سجدہ، آیت 23

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولقد اتينا موسى الكتاب فلا تكن في مرية من لقائه وجعلناه هدى لبني اسرائيل

اور ہم نے موسٰی کو کتاب دی تو تم اُن کے ملنے سے شک میں نہ ہونا اور ہم نے اس (کتاب) کو (یا موسٰی کو) بنی اسرائیل کے لئے (ذریعہ) ہدایت بنایا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 30 میں سے آیت 23
  • پارہ 21
  • صفحہ 417

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہ درمیان میں جملہ معترضہ ہے یعنی بیشک و شبہ موسٰیؑ کو کتاب دی گئ۔ اور آپ کو بھی اسی طرح کی کتاب ملی اس میں کوئی دھوکا اور فریب نہیں۔ یا موسٰیؑ کے ذکر پر فرما دیا کہ تم جو موسٰیؑ سے شب معراج میں ملے تھے وہ سچی حقیقت ہے کوئی دھوکا یا نظر بندی نہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
  2. ءَاتَيْنَادی ہم نےātaynā
  3. مُوسَىموسیٰ کوmūsā
  4. ٱلْكِتَـٰبَکتابl-kitāba
  5. فَلَاپس نہfalā
  6. تَكُنتم ہوناtakun
  7. فِىمیںfī
  8. مِرْيَةٍۢشکmir'yatin
  9. مِّنسےmin
  10. لِّقَآئِهِۦ ۖاس کی ملاقاتliqāihi
  11. وَجَعَلْنَـٰهُاور بنایا ہم نے اس کوwajaʿalnāhu
  12. هُدًۭىہدایتhudan
  13. لِّبَنِىٓبنی کے لیےlibanī
  14. إِسْرَٰٓءِيلَاسرائیلis'rāīla

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں