مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ سجدہ، آیت 24

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وجعلنا منهم ائمة يهدون بامرنا لما صبروا وكانوا باياتنا يوقنون

اور ان میں سے ہم نے پیشوا بنائے تھے جو ہمارے حکم سے ہدایت کیا کرتے تھے۔ جب وہ صبر کرتے تھے اور وہ ہماری آیتوں پر یقین رکھتے تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 30 میں سے آیت 24
  • پارہ 21
  • صفحہ 417

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

دنیا کے شدائد اور منکرین کے جوروستم پر۔ یعنی مسلمان اللہ کے وعدوں پر یقین رکھیں اور سختیوں پر صبر کر کے اپنے کام پر جمے رہیں تو ان کے ساتھ بھی خدا کا یہ ہی معاملہ ہو گا۔ چنانچہ ہوا اور خوب ہوا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَجَعَلْنَااور بنائے ہم نےwajaʿalnā
  2. مِنْهُمْان میں سےmin'hum
  3. أَئِمَّةًۭامامa-immatan
  4. يَهْدُونَوہ رہنمائی کرتے تھےyahdūna
  5. بِأَمْرِنَاساتھ ہمارے حکم کےbi-amrinā
  6. لَمَّاجب انہوں نےlammā
  7. صَبَرُوا۟ ۖصبر کیاṣabarū
  8. وَكَانُوا۟اور تھے وہwakānū
  9. بِـَٔايَـٰتِنَاہماری آیات کے ساتھbiāyātinā
  10. يُوقِنُونَیقین رکھتےyūqinūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں