مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ احزاب، آیت 11

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

هنالك ابتلي المؤمنون وزلزلوا زلزالا شديدا

وہاں مومن آزمائے گئے اور سخت طور پر ہلائے گئے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 73 میں سے آیت 11
  • پارہ 21
  • صفحہ 419

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

حضرت حذیفہ کو آپ نے دشمن کی خبر لانے کے لئے بھیجا تھا۔ اس کا مفصل قصہ حدیث میں پڑھو تو اس جھڑجھڑانے کی کیفیت کا کچھ اندازہ ہو۔ یہاں ترجمہ کی گنجائش نہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. هُنَالِكَاسی جگہhunālika
  2. ٱبْتُلِىَآزمائے گئےub'tuliya
  3. ٱلْمُؤْمِنُونَسب مومنl-mu'minūna
  4. وَزُلْزِلُوا۟اور ہلا مارے گئےwazul'zilū
  5. زِلْزَالًۭاہلا مارا جاناzil'zālan
  6. شَدِيدًۭاشدت کاshadīdan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں