مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ احزاب، آیت 38

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ما كان على النبي من حرج فيما فرض الله له سنة الله في الذين خلوا من قبل وكان امر الله قدرا مقدورا

پیغمبر پر اس کام میں کچھ تنگی نہیں جو خدا نے ان کے لئے مقرر کردیا۔ اور جو لوگ پہلے گزر چکے ہیں ان میں بھی خدا کا یہی دستور رہا ہے۔ اور خدا کا حکم ٹھیر چکا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 73 میں سے آیت 38
  • پارہ 22
  • صفحہ 423

لفظ بہ لفظ

  1. مَّانہیںmā
  2. كَانَہےkāna
  3. عَلَىپرʿalā
  4. ٱلنَّبِىِّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)l-nabiyi
  5. مِنْکوئیmin
  6. حَرَجٍۢحرجḥarajin
  7. فِيمَااس معاملے میںfīmā
  8. فَرَضَجو مقرر کیاfaraḍa
  9. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  10. لَهُۥ ۖاس کے لیےlahu
  11. سُنَّةَطریقہsunnata
  12. ٱللَّهِاللہ کاl-lahi
  13. فِىمیںfī
  14. ٱلَّذِينَان لوگوں (میں)alladhīna
  15. خَلَوْا۟جو گزر چکےkhalaw
  16. مِنسےmin
  17. قَبْلُ ۚاس سے پہلےqablu
  18. وَكَانَاور ہےwakāna
  19. أَمْرُحکمamru
  20. ٱللَّهِاللہ کاl-lahi
  21. قَدَرًۭااندازے میںqadaran
  22. مَّقْدُورًامقرر کیا ہواmaqdūran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں