مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ احزاب، آیت 55

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لا جناح عليهن في ابائهن ولا ابنائهن ولا اخوانهن ولا ابناء اخوانهن ولا ابناء اخواتهن ولا نسائهن ولا ما ملكت ايمانهن واتقين الله ان الله كان على كل شيء شهيدا

عورتوں پر اپنے باپوں سے (پردہ نہ کرنے میں) کچھ گناہ نہیں اور نہ اپنے بیٹوں سے اور نہ اپنے بھائیوں سے اور نہ اپنے بھتیجوں سے اور نہ اپنے بھانجوں سے نہ اپنی (قسم کی) عورتوں سے اور نہ لونڈیوں سے۔ اور (اے عورتو) خدا سے ڈرتی رہو۔ بےشک خدا ہر چیز سے واقف ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 73 میں سے آیت 55
  • پارہ 22
  • صفحہ 426

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اوپر ازواج مطہرات کے سامنے مردوں کے جانے کی ممانعت ہوئی تھی۔ اب بتلا دیا کہ محارم کا سامنے جانا منع نہیں۔ اس بارہ میں جو حکم عام مستورات کا سورہ "نور" میں گذر چکا وہ ہی ازواج مطہرات کا ہے۔ وَ لَا نِسَآئِہِنَّ وَ لَا مَا مَلَکَتۡ اَیۡمَانُہُنَّ کی تشریح ہم سورہ "نور۔۳۱" میں کر چکے ہیں۔ وہاں مطالعہ کر لیا جائے۔ یعنی پردہ کے جو احکام بیان ہوئے اور جو استثناء کیا گیا پوری طرح ملحوظ رکھو ذرا بھی گڑ بڑ نہ ہونے پائے۔ ظاہر…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. لَّانہیںlā
  2. جُنَاحَکوئی گناہjunāḥa
  3. عَلَيْهِنَّان (خواتین) پرʿalayhinna
  4. فِىٓمیںfī
  5. ءَابَآئِهِنَّاپنے باپوں کے معاملے میںābāihinna
  6. وَلَآاور نہwalā
  7. أَبْنَآئِهِنَّاپنے بیٹوں کے (معاملے میں)abnāihinna
  8. وَلَآاور نہwalā
  9. إِخْوَٰنِهِنَّاپنے بھائیوں کے (معاملے میں)ikh'wānihinna
  10. وَلَآاور نہwalā
  11. أَبْنَآءِبیٹوں کے (معاملے میں)abnāi
  12. إِخْوَٰنِهِنَّاپنے بھائیوں کےikh'wānihinna
  13. وَلَآاور نہwalā
  14. أَبْنَآءِبیٹوں کے (معاملے میں)abnāi
  15. أَخَوَٰتِهِنَّاپنی بہنوں کےakhawātihinna
  16. وَلَااور نہwalā
  17. نِسَآئِهِنَّاپنی عورتوں کے (معاملے میں)nisāihinna
  18. وَلَااور نہwalā
  19. مَاجن کےmā
  20. مَلَكَتْان کے (معاملے میں) جن کے مالک ہیںmalakat
  21. أَيْمَـٰنُهُنَّ ۗان کے دائیں ہاتھaymānuhunna
  22. وَٱتَّقِينَاور ڈروwa-ittaqīna
  23. ٱللَّهَ ۚاللہ سےl-laha
  24. إِنَّبیشکinna
  25. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  26. كَانَہےkāna
  27. عَلَىٰپرʿalā
  28. كُلِّہرkulli
  29. شَىْءٍۢچیزshayin
  30. شَهِيدًاگواہshahīdan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں