مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ سبا، آیت 25

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل لا تسالون عما اجرمنا ولا نسال عما تعملون

کہہ دو کہ نہ ہمارے گناہوں کی تم سے پرسش ہوگی اور نہ تمہارے اعمال کی ہم سے پرسش ہوگی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 54 میں سے آیت 25
  • پارہ 22
  • صفحہ 431

لفظ بہ لفظ

  1. قُلکہہ دیجئےqul
  2. لَّانہیںlā
  3. تُسْـَٔلُونَتم پوچھے جاؤ گےtus'alūna
  4. عَمَّآاس کے بارے میںʿammā
  5. أَجْرَمْنَاجو گناہ کیے ہم نےajramnā
  6. وَلَااور نہwalā
  7. نُسْـَٔلُہم پوچھے جائیں گےnus'alu
  8. عَمَّااس کے بارے میںʿammā
  9. تَعْمَلُونَجو تم عمل کرتے ہوtaʿmalūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں