مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أَجْرَمُ

قرآن میں أجرم

معنی: جنہوں نے جرم کیا

أجرم قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
5
سورتیں
5
مادّہ
ج ر م

أَجْرَمُ

فعل · 5 بار

معنی: جنہوں نے جرم کیا · دوسرے تراجم: تم جرم کرتے ہو, جو گناہ کیے ہم نے

قرآن میں صورتیں

  • أَجْرَمُوا۟ ×3
  • تُجْرِمُونَ ×1
  • أَجْرَمْنَا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

أصل الجرم: قطع الثمرة عن الشجر، ورجل جارم، وقوم جرام، وثمرجريم. والجرامة:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿لا جرم أن الله يعلم﴾ [النحل: 23] ونحوه. قيل: "لا" نفي لكلام قبلها، وجرم: فعل ماض معناه كسب، وقيل: حق، وقيل: وجب، وقيل: حقا. ويتلقى بما يتلقى به القسم. وقال الفراء: معناه تبرئة بمعنى: لا بد، ثم استعملته العرب في معنى حقا.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ج ر م پر مکمل اندراجات

أجرم والی آیات

5 میں سے آیات 1–5

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب ان کے پاس کوئی آیت آتی ہے تو کہتے ہیں کہ جس طرح کی رسالت خدا کے پیغمبروں کو ملی ہے جب تک اسی طرح کی رسالت ہم کو نہ ملے ہم ہرگز ایمان نہیں لائیں گے اس کو خدا ہی خوب جانتا ہے کہ (رسالت کا کون سا محل ہے اور) وہ اپنی پیغمبری کسے عنایت فرمائے جو لوگ جرم کرتے ہیں ان کو خدا کے ہاں ذلّت اور عذابِ شدید ہوگا اس لیے کہ مکّاریاں کرتے تھے

    سورہ انعام، آیت 6:124
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا یہ کہتے ہیں کہ اس (پیغمبر) نے یہ قرآن اپنے دل سے بنا لیا ہے۔ کہہ دو کہ اگر میں نے دل سے بنالیا ہے تو میرے گناہ کا وبال مجھ پر اور جو گناہ تم کرتے ہو اس سے میں بری الذمہ ہوں

    سورہ ہود، آیت 11:35
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہم نے تم سے پہلے بھی پیغمبر ان کی قوم کی طرف بھیجے تو وہ اُن کے پاس نشانیاں لےکر آئے سو جو لوگ نافرمانی کرتے تھے ہم نے اُن سے بدلہ لےکر چھوڑا اور مومنوں کی مدد ہم پر لازم تھی

    سورہ روم، آیت 30:47
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کہہ دو کہ نہ ہمارے گناہوں کی تم سے پرسش ہوگی اور نہ تمہارے اعمال کی ہم سے پرسش ہوگی

    سورہ سبا، آیت 34:25
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جو گنہگار (یعنی کفار) ہیں وہ (دنیا میں) مومنوں سے ہنسی کیا کرتے تھے

    سورہ مطففین، آیت 83:29