سورہ فاطر، آیت 5
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
يا ايها الناس ان وعد الله حق فلا تغرنكم الحياة الدنيا ولا يغرنكم بالله الغرور
لوگو خدا کا وعدہ سچا ہے۔ تو تم کو دنیا کی زندگی دھوکے میں نہ ڈال دے اور نہ (شیطان) فریب دینے والا تمہیں فریب دے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 45 میں سے آیت 5
- پارہ 22
- صفحہ 435
لفظ بہ لفظ
- يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhā
- ٱلنَّاسُلوگوl-nāsu
- إِنَّبیشکinna
- وَعْدَوعدہwaʿda
- ٱللَّهِاللہ کاl-lahi
- حَقٌّۭ ۖسچا ہےḥaqqun
- فَلَاتو نہfalā
- تَغُرَّنَّكُمُدھوکے میں ڈالے تم کوtaghurrannakumu
- ٱلْحَيَوٰةُزندگیl-ḥayatu
- ٱلدُّنْيَا ۖدنیا کیl-dun'yā
- وَلَااور نہwalā
- يَغُرَّنَّكُمدھوکے میں ڈالے تم کوyaghurrannakum
- بِٱللَّهِاللہ کے معاملے میںbil-lahi
- ٱلْغَرُورُدھوکے باز (شیطان)l-gharūru
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي