تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی کس قدر صریح گمراہی ہے کہ اس مہربان اور قادر مطلق پروردگار کو چھوڑ کر ایسی چیزوں کی پرستش کی جائے جو خدا کی بھیجی ہوئی کسی تکلیف سے نہ بذات خود چھڑا سکیں نہ سفارش کر کے نجات دلا سکیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں