مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یٰسین، آیت 23

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ااتخذ من دونه الهة ان يردن الرحمن بضر لا تغن عني شفاعتهم شيئا ولا ينقذون

کیا میں ان کو چھوڑ کر اوروں کو معبود بناؤں؟ اگر خدا میرے حق میں نقصان کرنا چاہے تو ان کی سفارش مجھے کچھ بھی فائدہ نہ دے سکے اور نہ وہ مجھ کو چھڑا ہی سکیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 83 میں سے آیت 23
  • پارہ 22
  • صفحہ 441

لفظ بہ لفظ

  1. ءَأَتَّخِذُکیا میں بنالوںa-attakhidhu
  2. مِنسےmin
  3. دُونِهِۦٓاس کے سواdūnihi
  4. ءَالِهَةًکچھ الٰہālihatan
  5. إِناگرin
  6. يُرِدْنِارادہ کرے میرے ساتھ/ چاہے میرے ساتھyurid'ni
  7. ٱلرَّحْمَـٰنُرحمنl-raḥmānu
  8. بِضُرٍّۢکسی تکلیف کا/ نقصان کوbiḍurrin
  9. لَّانہlā
  10. تُغْنِنہ کام آئے گیtugh'ni
  11. عَنِّىمجھ کوʿannī
  12. شَفَـٰعَتُهُمْان کی سفارشshafāʿatuhum
  13. شَيْـًۭٔاکچھ بھیshayan
  14. وَلَااور نہwalā
  15. يُنقِذُونِوہ بچاسکیں گے مجھ کوyunqidhūni

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں