مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یٰسین، آیت 41

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واية لهم انا حملنا ذريتهم في الفلك المشحون

اور ایک نشانی ان کے لئے یہ ہے کہ ہم نے ان کی اولاد کو بھری ہوئی کشتی میں سوار کیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 83 میں سے آیت 41
  • پارہ 23
  • صفحہ 443

لفظ بہ لفظ

  1. وَءَايَةٌۭاور ایک نشانی ہےwaāyatun
  2. لَّهُمْان کے لئےlahum
  3. أَنَّابیشک ہم نےannā
  4. حَمَلْنَاسوار کیا ہم نےḥamalnā
  5. ذُرِّيَّتَهُمْان کی اولاد کوdhurriyyatahum
  6. فِىمیںfī
  7. ٱلْفُلْكِکشتیl-ful'ki
  8. ٱلْمَشْحُونِبھری ہوئیl-mashḥūni

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں