مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یٰسین، آیت 43

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وان نشا نغرقهم فلا صريخ لهم ولا هم ينقذون

اور اگر ہم چاہیں تو ان کو غرق کردیں۔ پھر نہ تو ان کا کوئی فریاد رس ہوا اور نہ ان کو رہائی ملے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 83 میں سے آیت 43
  • پارہ 23
  • صفحہ 443

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِناور اگرwa-in
  2. نَّشَأْہم چاہیںnasha
  3. نُغْرِقْهُمْہم غرق کردیں ان کوnugh'riq'hum
  4. فَلَاتو نہیںfalā
  5. صَرِيخَکوئی مددگارṣarīkha
  6. لَهُمْان کے لئے/ تو نہ ہو کوئی ان کی چیخlahum
  7. وَلَااور نہwalā
  8. هُمْوہhum
  9. يُنقَذُونَبچائے جاسکتے ہیں/ وہ بچائے جاسکیں گےyunqadhūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں