أَنقَذَ
فعل · 4 بارمعنی: تو اس نے بچا لیا تم کو · دوسرے تراجم: وہ بچاسکیں گے مجھ کو, بچائے جاسکتے ہیں/ وہ بچائے جاسکیں گے, تو بچائے گا
قرآن میں صورتیں
- يُنقِذُونِ ×2
- فَأَنقَذَكُم ×1
- تُنقِذُ ×1
أَنقَذَ
معنی: تو اس نے بچا لیا تم کو
أنقذ قرآن کی 3 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تو اس نے بچا لیا تم کو · دوسرے تراجم: وہ بچاسکیں گے مجھ کو, بچائے جاسکتے ہیں/ وہ بچائے جاسکیں گے, تو بچائے گا
الإنقاذ: التخليص من ورطة. قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿ولا هم ينقذون﴾ [يس: 23] أي لا ينجون ولا يتخلصون. يقال: أنقذته من كذا، أي خلصته منه. وقال بعضهم: الإنقاذ: التخليص من ورطة، ومنه قوله تعالى: ﴿وكنتم على شفا حفرة من النار فأنقذكم منها﴾ [آل عمران: 103]. والنقذ كالنفض والقبض بمعنى المنفوض والمقبوض. وفرس نقيذ: أخذ من قوم، لأنه خلص منهم، والجمع نقائذ.
4 میں سے آیات 1–4
اور سب مل کر خدا کی (ہدایت کی رسی) کو مضبوط پکڑے رہنا اور متفرق نہ ہونا اور خدا کی اس مہربانی کو یاد کرو جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے تو اس نے تمہارے دلوں میں الفت ڈال دی اور تم اس کی مہربانی سے بھائی بھائی ہوگئے اور تم آگ کے گڑھے کے کنارے تک پہنچ چکے تھے تو خدا نے تم کو اس سے بچا لیا اس طرح خدا تم کو اپنی آیتیں کھول کھول کر سناتا ہے تاکہ تم ہدایت پاؤ
سورہ آلِ عمران، آیت 3:103کیا میں ان کو چھوڑ کر اوروں کو معبود بناؤں؟ اگر خدا میرے حق میں نقصان کرنا چاہے تو ان کی سفارش مجھے کچھ بھی فائدہ نہ دے سکے اور نہ وہ مجھ کو چھڑا ہی سکیں
سورہ یٰسین، آیت 36:23اور اگر ہم چاہیں تو ان کو غرق کردیں۔ پھر نہ تو ان کا کوئی فریاد رس ہوا اور نہ ان کو رہائی ملے
سورہ یٰسین، آیت 36:43بھلا جس شخص پر عذاب کا حکم صادر ہوچکا۔ تو کیا تم (ایسے) دوزخی کو مخلصی دے سکو گے؟
سورہ زمر، آیت 39:19