تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جب خود ہمارے ساتھ ان کا یہ معاملہ ہے تو آپ ان کی بات سے غمگین و دلگیر نہ ہوں اپنا فرض ادا کر کے ہمارے حوالہ کریں۔ ہم ان کے ظاہری و باطنی احوال سے خوب واقف ہیں ٹھیک ٹھیک بھگتان کر دیں گے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں