مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یٰسین، آیت 81

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اوليس الذي خلق السماوات والارض بقادر على ان يخلق مثلهم بلى وهو الخلاق العليم

بھلا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا، کیا وہ اس بات پر قادر نہیں کہ (ان کو پھر) ویسے ہی پیدا کر دے۔ کیوں نہیں۔ اور وہ تو بڑا پیدا کرنے والا اور علم والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 83 میں سے آیت 81
  • پارہ 23
  • صفحہ 445

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. أَوَلَيْسَکیا بھلا نہیں ہےawalaysa
  2. ٱلَّذِىوہ ذاتalladhī
  3. خَلَقَجس نے پیدا کیاkhalaqa
  4. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کوl-samāwāti
  5. وَٱلْأَرْضَاور زمین کوwal-arḍa
  6. بِقَـٰدِرٍقادر/ قدرت والیbiqādirin
  7. عَلَىٰٓاس بات پرʿalā
  8. أَنکہan
  9. يَخْلُقَوہ پیدا کرےyakhluqa
  10. مِثْلَهُم ۚان کی مانندmith'lahum
  11. بَلَىٰکیوں نہیںbalā
  12. وَهُوَاور وہwahuwa
  13. ٱلْخَلَّـٰقُپیدا کرنے والا ہےl-khalāqu
  14. ٱلْعَلِيمُزبردست جاننے والا ہےl-ʿalīmu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں