حضرت موسٰی علیہ السلام و ہارون علیہ السلام پر اللہ کا احسان
یعنی فرعون اور اسکی قوم کے ظلم و ستم سے نجات دی۔ اور "بحرقلزم" سے نہایت آسانی کے ساتھ پار کر دیا۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
یعنی فرعون اور اسکی قوم کے ظلم و ستم سے نجات دی۔ اور "بحرقلزم" سے نہایت آسانی کے ساتھ پار کر دیا۔