حضرت موسٰی علیہ السلام و ہارون علیہ السلام پر اللہ کا احسان
یعنی تورات شریف جس میں احکام الہٰی بہت تفصیل سے بیان ہوئے ہیں۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
یعنی تورات شریف جس میں احکام الہٰی بہت تفصیل سے بیان ہوئے ہیں۔