مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 13

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذا ذكروا لا يذكرون

اور جب ان کو نصیحت دی جاتی ہے تو نصیحت قبول نہیں کرتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 13
  • پارہ 23
  • صفحہ 446

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذَااور جبwa-idhā
  2. ذُكِّرُوا۟وہ نصیحت کئے جاتے ہیںdhukkirū
  3. لَانہیںlā
  4. يَذْكُرُونَنصیحت پکڑتےyadhkurūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں