تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
کشتی دریا میں چکر کھانے لگی۔ لوگوں نے کہا اس میں کوئی غلام ہے اپنے مالک سے بھاگا ہوا۔ سب کے ناموں پر کئ مرتبہ قرعہ ڈالا گیا۔ ہر مرتبہ ان کا نام نکلا۔ یہ قصہ سورہ "یونس" اور سورہ "انبیاء" میں مفصل گذر چکا ہے وہاں اس کی تحقیق ملاحظہ کیجائے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں