فرشتوں کا اپنے بارے میں کلام
یعنی اپنی اپنی حد پر ہر کوئی اللہ کی بندگی اور اس کا حکم سننے کےلئے کھڑ ارہتا ہے۔ مجال نہیں آگے پیچھے سرک جائے۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
یعنی اپنی اپنی حد پر ہر کوئی اللہ کی بندگی اور اس کا حکم سننے کےلئے کھڑ ارہتا ہے۔ مجال نہیں آگے پیچھے سرک جائے۔