مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ص، آیت 29

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

كتاب انزلناه اليك مبارك ليدبروا اياته وليتذكر اولو الالباب

(یہ) کتاب جو ہم نے تم پر نازل کی ہے بابرکت ہے تاکہ لوگ اس کی آیتوں میں غور کریں اور تاکہ اہل عقل نصیحت پکڑیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 29
  • پارہ 23
  • صفحہ 455

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جب نیک اور بد کا انجام ایک نہیں ہو سکتا تو ضرور تھا کہ کوئی کتاب ہدایت مآب حق تعالیٰ کی طرف سے آئے جو لوگوں کو خوب معقول طریقہ سے ان کے انجام پر آگاہ کر دے۔ چنانچہ اس وقت یہ کتاب آئی جس کو قرآن مبین کہتے ہیں۔ جس کے الفاظ، حروف، نقوش اور معانی و مضامین ہر چیز میں برکت ہے۔ اور جو اسی غرض سے اتاری گئ ہے کہ لوگ اس کی آیات میں غور کریں اور عقل رکھنے والے اسکی نصیحتوں سے منتفع ہوں چنانچہ اس آیت سے پہلے ہی آیت میں…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. كِتَـٰبٌایک کتاب ہےkitābun
  2. أَنزَلْنَـٰهُنازل کیا ہم نے اس کوanzalnāhu
  3. إِلَيْكَآپ کی طرفilayka
  4. مُبَـٰرَكٌۭبہت برکتوں والی ہےmubārakun
  5. لِّيَدَّبَّرُوٓا۟تاکہ وہ غورو فکر کریںliyaddabbarū
  6. ءَايَـٰتِهِۦاس کی آیات ہیںāyātihi
  7. وَلِيَتَذَكَّرَاور تاکہ نصیحت پکڑیںwaliyatadhakkara
  8. أُو۟لُوا۟والےulū
  9. ٱلْأَلْبَـٰبِعقل والےl-albābi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں