تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی لو! یہ حاضر ہے ۔ اب اس کا مزہ چکھیں۔ "غسّاق" سے بعض نے کہا دوزخیوں کے زخموں کی پیپ اور ان کی آلائشیں مراد ہیں جس میں سانپوں بچھوؤں کا زہر ملا ہو گا۔ اور بعض کے نزدیک "غسّاق" حد سے زیادہ ٹھنڈے پانی کو کہتے ہیں جس کے پینے سے سخت اذیت ہو۔ گویا "حمیم" کی پوری ضد۔ واللہ اعلم۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں