مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ص، آیت 68

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انتم عنه معرضون

جس کو تم دھیان میں نہیں لاتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 68
  • پارہ 23
  • صفحہ 457

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی قیامت اور اس کے احوال کوئی معمولی چیز نہیں۔ بڑی بھاری اور یقینی خبر ہے جو میں تم کو دے رہا ہوں۔ عَمَّ یَتَسَآءَلُوۡنَ۔ عَنِ النَّبَاِ الۡعَظِیۡمِ۔ الَّذِیۡ ہُمۡ فِیۡہِ مُخۡتَلِفُوۡنَ (نباء۔۱،۲،۳) مگر افسوس ہے تم اس کی طرف سے باکل بےفکر ہو۔ جو کچھ تمہاری خیرخواہی کو کہا جاتا ہے دھیان میں نہیں لاتے، بلکہ الٹا مذاق اڑاتے ہو کہ کب آئے گی۔ کیونکر آئے گی اور اتنی دیر کیوں ہو رہی ہے۔ اسے جلد کیوں نہیں بلا لیتے۔ وغیرہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَنتُمْتمantum
  2. عَنْهُاس سےʿanhu
  3. مُعْرِضُونَاعراض برتنے والے ہوmuʿ'riḍūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں