مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ص، آیت 9

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ام عندهم خزائن رحمة ربك العزيز الوهاب

کیا ان کے پاس تمہارے پروردگار کی رحمت کے خزانے ہیں جو غالب اور بہت عطا کرنے والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 9
  • پارہ 23
  • صفحہ 453

لفظ بہ لفظ

  1. أَمْکیاam
  2. عِندَهُمْان کے پاسʿindahum
  3. خَزَآئِنُخزانے ہیںkhazāinu
  4. رَحْمَةِرحمت کےraḥmati
  5. رَبِّكَتیرے رب کےrabbika
  6. ٱلْعَزِيزِجو غالب ہےl-ʿazīzi
  7. ٱلْوَهَّابِدینے والا ہے/ داتا ہےl-wahābi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں