مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زمر، آیت 25

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

كذب الذين من قبلهم فاتاهم العذاب من حيث لا يشعرون

جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی تکذیب کی تھی تو ان پر عذاب ایسی جگہ سے آگیا کہ ان کو خبر ہی نہ تھی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 25
  • پارہ 23
  • صفحہ 461

لفظ بہ لفظ

  1. كَذَّبَجھٹلایاkadhaba
  2. ٱلَّذِينَان لوگوں نےalladhīna
  3. مِنجوmin
  4. قَبْلِهِمْان سے پہلے تھےqablihim
  5. فَأَتَىٰهُمُتو آیا ان کے پاسfa-atāhumu
  6. ٱلْعَذَابُعذابl-ʿadhābu
  7. مِنْسےmin
  8. حَيْثُجہاںḥaythu
  9. لَانہlā
  10. يَشْعُرُونَوہ شعور رکھتے تھےyashʿurūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں