مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زمر، آیت 27

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولقد ضربنا للناس في هذا القران من كل مثل لعلهم يتذكرون

اور ہم نے لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے اس قرآن میں ہر طرح کی مثالیں بیان کی ہیں تاکہ وہ نصیحت پکڑیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 27
  • پارہ 23
  • صفحہ 461

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
  2. ضَرَبْنَابیان کی ہم نےḍarabnā
  3. لِلنَّاسِلوگوں کے لئےlilnnāsi
  4. فِىمیںfī
  5. هَـٰذَااسhādhā
  6. ٱلْقُرْءَانِقرآنl-qur'āni
  7. مِنmin
  8. كُلِّہرkulli
  9. مَثَلٍۢقسم کی مثالیں/ ہر قسم کی مثال میں سےmathalin
  10. لَّعَلَّهُمْشاید کہ وہlaʿallahum
  11. يَتَذَكَّرُونَنصیحت پکڑیںyatadhakkarūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں