مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زمر، آیت 34

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لهم ما يشاءون عند ربهم ذلك جزاء المحسنين

وہ جو چاہیں گے ان کے لئے ان کے پروردگار کے پاس (موجود) ہے۔ نیکوکاروں کا یہی بدلہ ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 34
  • پارہ 24
  • صفحہ 462

لفظ بہ لفظ

  1. لَهُمان کے لے ہوگاlahum
  2. مَّاجوmā
  3. يَشَآءُونَوہ چاہیں گےyashāūna
  4. عِندَپاسʿinda
  5. رَبِّهِمْ ۚان کے رب کےrabbihim
  6. ذَٰلِكَیہdhālika
  7. جَزَآءُبدلہ ہےjazāu
  8. ٱلْمُحْسِنِينَمحسنین کاl-muḥ'sinīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں