مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 144

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٤٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا ايها الذين امنوا لا تتخذوا الكافرين اولياء من دون المؤمنين اتريدون ان تجعلوا لله عليكم سلطانا مبينا

اے اہل ایمان! مومنوں کے سوا کافروں کو دوست نہ بناؤ کیا تم چاہتے ہو کہ اپنے اوپر خدا کا صریح الزام لو؟

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 144
  • پارہ 5
  • صفحہ 101

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰٓأَيُّهَااے لوگو۔yāayyuhā
  2. ٱلَّذِينَجوalladhīna
  3. ءَامَنُوا۟ایمان لائے ہوāmanū
  4. لَانہlā
  5. تَتَّخِذُوا۟تم بناؤtattakhidhū
  6. ٱلْكَـٰفِرِينَکافروں کوl-kāfirīna
  7. أَوْلِيَآءَدوستawliyāa
  8. مِنکےmin
  9. دُونِسواdūni
  10. ٱلْمُؤْمِنِينَ ۚمومنوںl-mu'minīna
  11. أَتُرِيدُونَکیا تم چاہتے ہوaturīdūna
  12. أَنکہan
  13. تَجْعَلُوا۟تم بناؤtajʿalū
  14. لِلَّهِاللہ کے لئیےlillahi
  15. عَلَيْكُمْاپنے خلافʿalaykum
  16. سُلْطَـٰنًۭاکوئی دلیلsul'ṭānan
  17. مُّبِينًاکھلم کھلیmubīnan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں