مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 143

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٤٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

مذبذبين بين ذلك لا الى هؤلاء ولا الى هؤلاء ومن يضلل الله فلن تجد له سبيلا

بیچ میں پڑے لٹک رہے ہیں نہ ان کی طرف (ہوتے ہیں) نہ ان کی طرف اور جس کو خدا بھٹکائے تو اس کے لئے کبھی بھی رستہ نہ پاؤ گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 143
  • پارہ 5
  • صفحہ 101

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی منافقین تو بالکل تردد اور حیرت میں گرفتار ہیں نہ ان کو اسلام پر اطمینان ہے نہ کفر پر سخت پریشانی میں مبتلا ہیں کبھی ایک طرف جھکتے ہیں کبھی دوسری طرف اور اللہ جو بھٹکانا اور گمراہ کرنا چاہے اس کو نجات کا راستہ کہاں مل سکتا ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. مُّذَبْذَبِينَتذبذب میں ہیںmudhabdhabīna
  2. بَيْنَدرمیانbayna
  3. ذَٰلِكَاس کےdhālika
  4. لَآنہیںlā
  5. إِلَىٰطرفilā
  6. هَـٰٓؤُلَآءِان لوگوں کےhāulāi
  7. وَلَآاور نہwalā
  8. إِلَىٰطرفilā
  9. هَـٰٓؤُلَآءِ ۚان لوگوں کےhāulāi
  10. وَمَناور جس کوwaman
  11. يُضْلِلِبھٹکا دےyuḍ'lili
  12. ٱللَّهُاللہl-lahu
  13. فَلَنتو ہرگز نہیںfalan
  14. تَجِدَتم پاؤ گےtajida
  15. لَهُۥاس کے لیےlahu
  16. سَبِيلًۭاکوئی راستہsabīlan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں