تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی ان کافروں کا کچھ نقصان نہ تھا اگر وہ بجائے کفر اللہ اور دن قیامت پر ایمان لاتے اور بجائے بخل و ریا اللہ کی راہ میں مال کو خرچ کرتے بلکہ ان کا سراسر نفع ضرور تھا ضرر تو اس میں ہے جس کو وہ اختیار کر رہے ہیں اور اللہ خوب جانتا ہے کہ وہ کیا اور کس نیت سے کر رہے ہیں اسی کا عوض ان کو ملے گا۔ پہلی آیت میں یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَھُمْ فرمایا تھا مال کو ان کی طرف منسوب کیا تھا۔ اب وَاَنْفَقُوْ مِمَّا رَزَقَھُمُ اللّٰہ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں