مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 44

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الم تر الى الذين اوتوا نصيبا من الكتاب يشترون الضلالة ويريدون ان تضلوا السبيل

بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جن کو کتاب سے حصہ دیا گیا تھا کہ وہ گمراہی کو خریدتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ تم بھی رستے سے بھٹک جاؤ

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 44
  • پارہ 5
  • صفحہ 85

لفظ بہ لفظ

  1. أَلَمْکیا نہیںalam
  2. تَرَتم نے دیکھاtara
  3. إِلَىطرفilā
  4. ٱلَّذِينَان لوگوں کیalladhīna
  5. أُوتُوا۟جو دیے گئےūtū
  6. نَصِيبًۭاایک حصہnaṣīban
  7. مِّنَمیں سےmina
  8. ٱلْكِتَـٰبِکتابl-kitābi
  9. يَشْتَرُونَوہ خریدتے ہیںyashtarūna
  10. ٱلضَّلَـٰلَةَگمراہیl-ḍalālata
  11. وَيُرِيدُونَاور وہ چاہتے ہیںwayurīdūna
  12. أَنan
  13. تَضِلُّوا۟تم بھٹک جاؤtaḍillū
  14. ٱلسَّبِيلَراستے سےl-sabīla

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں