مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 43

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا ايها الذين امنوا لا تقربوا الصلاة وانتم سكارى حتى تعلموا ما تقولون ولا جنبا الا عابري سبيل حتى تغتسلوا وان كنتم مرضى او على سفر او جاء احد منكم من الغائط او لامستم النساء فلم تجدوا ماء فتيمموا صعيدا طيبا فامسحوا بوجوهكم وايديكم ان الله كان عفوا غفورا

مومنو! جب تم نشے کی حالت میں ہو تو جب تک (ان الفاظ کو) جو منہ سے کہو سمجھنے (نہ) لگو نماز کے پاس نہ جاؤ اور جنابت کی حالت میں بھی (نماز کے پاس نہ جاؤ) جب تک کہ غسل (نہ) کرلو ہاں اگر بحالت سفر رستے چلے جارہے ہو اور پانی نہ ملنے کے سبب غسل نہ کرسکو تو تیمم کرکے نماز پڑھ لو) اور اگر تم بیمار ہو سفر میں ہو یا تم میں سے کوئی بیت الخلاء سے ہو کر آیا ہو یا تم عورتوں سے ہم بستر ہوئے ہو اور تمہیں پانی نہ ملے تو پاک مٹی لو اور منہ اور ہاتھوں پر مسح (کرکے تیمم) کرلو بےشک خدا معاف کرنے والا اور بخشنے والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 43
  • پارہ 5
  • صفحہ 85

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

پہلی آیات میں مسلمانوں کو خطاب تھا وَ اعۡبُدُوا اللّٰہَ وَ لَا تُشۡرِکُوۡا بِہٖ شَیۡئًا الی آخر الآیات اور اسی کے ذیل میں کفار کی مذمت بیان فرمائی تھی جو کہ امور مذکورہ سابقہ کی مخالفت کرتے تھے اب اس کے بعد پھر مسلمانوں کو دربارہ صلوٰۃ بعض خاص ہدایتیں کی جاتی ہیں اور ان ہدایات کو ماقبل کے ساتھ یہ مناسبت ہے کہ اس سے پہلے کفار اور اہل کتاب کی دو خرابیوں کا خاص طور پر ذکر تھا ایک اللہ پر ایمان نہ لانا دوسرے اپنا مال…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhā
  2. ٱلَّذِينَلوگو۔alladhīna
  3. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائے ہوāmanū
  4. لَانہlā
  5. تَقْرَبُوا۟تم قریب جاوtaqrabū
  6. ٱلصَّلَوٰةَنماز کےl-ṣalata
  7. وَأَنتُمْاس حال میں کہ ہو تمwa-antum
  8. سُكَـٰرَىٰنشے کی حالت میں ہوsukārā
  9. حَتَّىٰیہاں تک کہḥattā
  10. تَعْلَمُوا۟تم جان لوtaʿlamū
  11. مَاجوmā
  12. تَقُولُونَتم کہتے ہوtaqūlūna
  13. وَلَااور نہwalā
  14. جُنُبًاناپاکی میںjunuban
  15. إِلَّامگرillā
  16. عَابِرِىعبور کرنے والےʿābirī
  17. سَبِيلٍرستے کوsabīlin
  18. حَتَّىٰیہاں تک کےḥattā
  19. تَغْتَسِلُوا۟ ۚتم غسل کرلوtaghtasilū
  20. وَإِناور اگرwa-in
  21. كُنتُمہو تمkuntum
  22. مَّرْضَىٰٓمریضmarḍā
  23. أَوْیاaw
  24. عَلَىٰاوپرʿalā
  25. سَفَرٍسفر کےsafarin
  26. أَوْیاaw
  27. جَآءَیا آئےjāa
  28. أَحَدٌۭکوئی ایکaḥadun
  29. مِّنكُمتم میں سےminkum
  30. مِّنَسےmina
  31. ٱلْغَآئِطِجائے حاجتl-ghāiṭi
  32. أَوْیاaw
  33. لَـٰمَسْتُمُچھوؤ تمlāmastumu
  34. ٱلنِّسَآءَعورتوں کوl-nisāa
  35. فَلَمْپھر نہfalam
  36. تَجِدُوا۟تم پاوtajidū
  37. مَآءًۭپانیmāan
  38. فَتَيَمَّمُوا۟تو تیمم کروfatayammamū
  39. صَعِيدًۭامٹی سےṣaʿīdan
  40. طَيِّبًۭاپاکیزہṭayyiban
  41. فَٱمْسَحُوا۟پھر مسح کروfa-im'saḥū
  42. بِوُجُوهِكُمْاپنے چہروں پہbiwujūhikum
  43. وَأَيْدِيكُمْ ۗاور اپنے ہاتھوں پہwa-aydīkum
  44. إِنَّبیشکinna
  45. ٱللَّهَاللہl-laha
  46. كَانَہےkāna
  47. عَفُوًّامعاف کرنے والا ہےʿafuwwan
  48. غَفُورًابخشنے والا ہےghafūran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں