مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 48

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الله لا يغفر ان يشرك به ويغفر ما دون ذلك لمن يشاء ومن يشرك بالله فقد افترى اثما عظيما

خدا اس گناہ کو نہیں بخشے گا کہ کسی کو اس کا شریک بنایا جائے اور اس کے سوا اور گناہ جس کو چاہے معاف کردے اور جس نے خدا کا شریک مقرر کیا اس نے بڑا بہتان باندھا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 48
  • پارہ 5
  • صفحہ 86

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی مشرک کبھی نہیں بخشا جاتا بلکہ اس کی سزا دائمی ہے البتہ شرک سےنیچے جو گناہ ہیں صغیرہ ہوں یا کبیرہ وہ سب قابل مغفرت ہیں اللہ تعالیٰ جس کی مغفرت چاہے اس کے صغیرہ کبیرہ گناہ بخش دیتا ہے کچھ عذاب دے کر یا بلا عذاب دیے اشارہ اس کی طرف ہے کہ یہود چونکہ کفر اور شرک میں مبتلا ہیں وہ مغفرت کی توقع نہ رکھیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱللَّهَاللہl-laha
  3. لَانہیںlā
  4. يَغْفِرُبخشے گاyaghfiru
  5. أَنکہan
  6. يُشْرَكَشریک کیا جائےyush'raka
  7. بِهِۦاس کے ساتھbihi
  8. وَيَغْفِرُاور بخش دے گاwayaghfiru
  9. مَاجوmā
  10. دُونَعلاوہ ہےdūna
  11. ذَٰلِكَاس کےdhālika
  12. لِمَنواسطے جس کےliman
  13. يَشَآءُ ۚوہ چاہے گاyashāu
  14. وَمَناور جو کوئیwaman
  15. يُشْرِكْشریک کرے گاyush'rik
  16. بِٱللَّهِاللہ کے ساتھbil-lahi
  17. فَقَدِتو تحقیقfaqadi
  18. ٱفْتَرَىٰٓاس نے گھڑ لیاif'tarā
  19. إِثْمًاگناہith'man
  20. عَظِيمًابڑاʿaẓīman

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں