تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی توبہ قبول کر کے گناہوں سے ایسا پاک و صاف کر دیتا ہے گویا کبھی گناہ کیا ہی نہ تھا۔ اور مزید برآں تو بہ کو مستقل طاعت قرار دیکر اس پر اجر عنایت فرماتا ہے۔ یعنی بیحد قدرت و وسعت اور غنا والا جو بندوں پرانعام و احسان کی بارشیں کرتا رہتا ہے۔ جہاں پہنچ کر ہر ایک کو اپنے کیے کا بدلہ ملے گا۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں