مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومن، آیت 52

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يوم لا ينفع الظالمين معذرتهم ولهم اللعنة ولهم سوء الدار

جس دن ظالموں کو ان کی معذرت کچھ فائدہ نہ دے گی اور ان کے لئے لعنت اور برا گھر ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 85 میں سے آیت 52
  • پارہ 24
  • صفحہ 473

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. يَوْمَجس دنyawma
  2. لَانہlā
  3. يَنفَعُنفع دے گیyanfaʿu
  4. ٱلظَّـٰلِمِينَظالموں کوl-ẓālimīna
  5. مَعْذِرَتُهُمْ ۖان کی معذرتmaʿdhiratuhum
  6. وَلَهُمُاور ان کے لیےwalahumu
  7. ٱللَّعْنَةُلعنت ہےl-laʿnatu
  8. وَلَهُمْاور ان کے لیےwalahum
  9. سُوٓءُبدترینsūu
  10. ٱلدَّارِگھر ہے (برا ٹھکانہ ہے)l-dāri

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں