مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومن، آیت 53

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولقد اتينا موسى الهدى واورثنا بني اسرائيل الكتاب

اور ہم نے موسیٰ کو ہدایت (کی کتاب) دی اور بنی اسرائیل کو اس کتاب کا وارث بنایا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 85 میں سے آیت 53
  • پارہ 24
  • صفحہ 473

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
  2. ءَاتَيْنَادی ہم نےātaynā
  3. مُوسَىموسیٰ کوmūsā
  4. ٱلْهُدَىٰہدایتl-hudā
  5. وَأَوْرَثْنَااور وارث بنایا ہم نےwa-awrathnā
  6. بَنِىٓبنیbanī
  7. إِسْرَٰٓءِيلَاسرائیل کوis'rāīla
  8. ٱلْكِتَـٰبَکتاب کاl-kitāba

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں