مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومن، آیت 68

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

هو الذي يحيي ويميت فاذا قضى امرا فانما يقول له كن فيكون

وہی تو ہے جو جلاتا ہے اور مارتا ہے۔ پھر جب وہ کوئی کام کرنا (اور کسی کو پیدا کرنا) چاہتا ہے تو اس سے کہہ دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ جاتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 85 میں سے آیت 68
  • پارہ 24
  • صفحہ 475

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. هُوَوہ اللہhuwa
  2. ٱلَّذِىوہ ذات ہےalladhī
  3. يُحْىِۦوہ زندہ کرتا ہےyuḥ'yī
  4. وَيُمِيتُ ۖاور وہ موت دیتا ہےwayumītu
  5. فَإِذَاپھر جبfa-idhā
  6. قَضَىٰٓوہ فیصلہ کرتا ہےqaḍā
  7. أَمْرًۭاکسی کام کاamran
  8. فَإِنَّمَاتو بیشکfa-innamā
  9. يَقُولُکہتا ہےyaqūlu
  10. لَهُۥاس کوlahu
  11. كُنہوجاؤkun
  12. فَيَكُونُتو وہ ہوجاتا ہےfayakūnu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں