مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومن، آیت 70

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الذين كذبوا بالكتاب وبما ارسلنا به رسلنا فسوف يعلمون

جن لوگوں نے کتاب (خدا) کو اور جو کچھ ہم نے پیغمبروں کو دے کر بھیجا اس کو جھٹلایا۔ وہ عنقریب معلوم کرلیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 85 میں سے آیت 70
  • پارہ 24
  • صفحہ 475

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  2. كَذَّبُوا۟جنہوں نے جھٹلایاkadhabū
  3. بِٱلْكِتَـٰبِکتاب کوbil-kitābi
  4. وَبِمَآاور ساتھ اس کو جوwabimā
  5. أَرْسَلْنَابھیجا ہم نےarsalnā
  6. بِهِۦساتھ اس کےbihi
  7. رُسُلَنَا ۖاپنے رسولوں کوrusulanā
  8. فَسَوْفَتو عنقریبfasawfa
  9. يَعْلَمُونَوہ جان لیں گےyaʿlamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں