مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومن، آیت 75

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ذلكم بما كنتم تفرحون في الارض بغير الحق وبما كنتم تمرحون

یہ اس کا بدلہ ہے کہ تم زمین میں حق کے بغیر (یعنی اس کے خلاف) خوش ہوا کرتے تھے اور اس کی (سزا ہے) کہ اترایا کرتے تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 85 میں سے آیت 75
  • پارہ 24
  • صفحہ 475

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. ذَٰلِكُمیہ باتdhālikum
  2. بِمَابوجہ اس کےbimā
  3. كُنتُمْجو تھے تمkuntum
  4. تَفْرَحُونَتم خوش ہوتےtafraḥūna
  5. فِىمیںfī
  6. ٱلْأَرْضِزمین (میں)l-arḍi
  7. بِغَيْرِبغیرbighayri
  8. ٱلْحَقِّحق کے۔ (نا)حقl-ḥaqi
  9. وَبِمَااور بوجہ اس کے جوwabimā
  10. كُنتُمْتھے تمkuntum
  11. تَمْرَحُونَاتراتے تمtamraḥūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں