مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومن، آیت 76

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ادخلوا ابواب جهنم خالدين فيها فبئس مثوى المتكبرين

(اب) جہنم کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ۔ ہمیشہ اسی میں رہو گے۔ متکبروں کا کیا برا ٹھکانا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 85 میں سے آیت 76
  • پارہ 24
  • صفحہ 475

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. ٱدْخُلُوٓا۟داخل ہوجاؤud'khulū
  2. أَبْوَٰبَدروازوں میںabwāba
  3. جَهَنَّمَجہنم کےjahannama
  4. خَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والےkhālidīna
  5. فِيهَا ۖاس میںfīhā
  6. فَبِئْسَتو کتنا برا ہےfabi'sa
  7. مَثْوَىٹھکانہmathwā
  8. ٱلْمُتَكَبِّرِينَتکبر کرنے والوں کاl-mutakabirīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں