مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومن، آیت 9

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وقهم السيئات ومن تق السيئات يومئذ فقد رحمته وذلك هو الفوز العظيم

اور ان کو عذابوں سے بچائے رکھ۔ اور جس کو تو اس روز عذابوں سے بچا لے گا تو بےشک اس پر مہربانی فرمائی اور یہی بڑی کامیابی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 85 میں سے آیت 9
  • پارہ 24
  • صفحہ 468

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی محشر میں ان کو کوئی برائی (مثلًا گھبراہٹ اور پریشانی وغیرہ) لاحق نہ ہو۔ اور یہ عظیم الشان کامیابی صرف تیری خاص مہربانی سے حاصل ہو سکتی ہے۔ بعض مفسرین نے سئیات سے اعمال سئیہ مراد لئے ہیں یعنی آگے کو انہیں برے کاموں سے محفوظ فرما دے۔ اور ان کی خو ایسی کر دے کہ برائی کی طرف نہ جائیں۔ ظاہر ہے جو آج یہاں برائی سے بچ گیا اس پرتیرا فضل ہو گیا۔ وہ ہی آخرت میں اعلٰی کامیابی حاصل کرے گا۔ اس تفسیر پر یَوْمَئِذٍ کا ترجمہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَقِهِمُاور بچا ان کوwaqihimu
  2. ٱلسَّيِّـَٔاتِ ۚسزاؤں سےl-sayiāti
  3. وَمَناور جس کوwaman
  4. تَقِتونے بچا لیاtaqi
  5. ٱلسَّيِّـَٔاتِسزاؤں سےl-sayiāti
  6. يَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhin
  7. فَقَدْتو تحقیقfaqad
  8. رَحِمْتَهُۥ ۚرحم کیا تو نے اس پرraḥim'tahu
  9. وَذَٰلِكَاور یہیwadhālika
  10. هُوَوہhuwa
  11. ٱلْفَوْزُکامیابی ہےl-fawzu
  12. ٱلْعَظِيمُبڑی (کامیابی ہے )l-ʿaẓīmu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں