مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حٰم السجدہ، آیت 27

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فلنذيقن الذين كفروا عذابا شديدا ولنجزينهم اسوا الذي كانوا يعملون

سو ہم بھی کافروں کو سخت عذاب کے مزے چکھائیں گے اور ان کے برے عملوں کی جو وہ کرتے تھے سزا دیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 54 میں سے آیت 27
  • پارہ 24
  • صفحہ 479

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. فَلَنُذِيقَنَّپس البتہ ہم ضرور چکھائیں گےfalanudhīqanna
  2. ٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīna
  3. كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  4. عَذَابًۭاعذابʿadhāban
  5. شَدِيدًۭاشدیدshadīdan
  6. وَلَنَجْزِيَنَّهُمْاور البتہ ہم ضرور جزا دیں گے ان کوwalanajziyannahum
  7. أَسْوَأَبد ترینaswa-a
  8. ٱلَّذِىاس چیز کیalladhī
  9. كَانُوا۟جو تھےkānū
  10. يَعْمَلُونَوہ عمل کرتےyaʿmalūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں