مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حٰم السجدہ، آیت 9

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل ائنكم لتكفرون بالذي خلق الارض في يومين وتجعلون له اندادا ذلك رب العالمين

کہو کیا تم اس سے انکار کرتے ہو جس نے زمین کو دو دن میں پیدا کیا۔ اور (بتوں کو) اس کا مدمقابل بناتے ہو۔ وہی تو سارے جہان کا مالک ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 54 میں سے آیت 9
  • پارہ 24
  • صفحہ 477

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی کس قدر تعجب کا مقام ہے کہ رب العالمین کی وحدانیت اور صفات کمالیہ کا انکار کرتے ہو اور دوسری چیزوں کو اس کے برابر سمجھتے ہو جو ایک ذرہ کا اختیار نہیں رکھتیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ قُلْکہہ دیجیےqul
  2. أَئِنَّكُمْکیا بیشک تمa-innakum
  3. لَتَكْفُرُونَالبتہ تم کفر کرتے ہوlatakfurūna
  4. بِٱلَّذِىساتھ اس ہستی کےbi-alladhī
  5. خَلَقَجس نے پیدا کیاkhalaqa
  6. ٱلْأَرْضَزمین کوl-arḍa
  7. فِىمیںfī
  8. يَوْمَيْنِدو دنوں میںyawmayni
  9. وَتَجْعَلُونَاور تم بناتے ہوwatajʿalūna
  10. لَهُۥٓاس کے لیےlahu
  11. أَندَادًۭا ۚشریکandādan
  12. ذَٰلِكَیہdhālika
  13. رَبُّ(ہے) ربrabbu
  14. ٱلْعَـٰلَمِينَتمام جہانوں کاl-ʿālamīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں