مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شوریٰ، آیت 25

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وهو الذي يقبل التوبة عن عباده ويعفو عن السيئات ويعلم ما تفعلون

اور وہی تو ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا اور (ان کے) قصور معاف فرماتا ہے اور جو تم کرتے ہو (سب) جانتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 53 میں سے آیت 25
  • پارہ 25
  • صفحہ 486

لفظ بہ لفظ

  1. وَهُوَاور وہwahuwa
  2. ٱلَّذِىاللہ وہ ذات ہےalladhī
  3. يَقْبَلُجو قبول کرتا ہےyaqbalu
  4. ٱلتَّوْبَةَتوبہ کوl-tawbata
  5. عَنْسےʿan
  6. عِبَادِهِۦاپنے بندو ںʿibādihi
  7. وَيَعْفُوا۟اور درگزر کرتا ہےwayaʿfū
  8. عَنِسےʿani
  9. ٱلسَّيِّـَٔاتِبرائیوںl-sayiāti
  10. وَيَعْلَمُاور وہ جانتا ہےwayaʿlamu
  11. مَاجوmā
  12. تَفْعَلُونَتم کرتے ہوtafʿalūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں