مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شوریٰ، آیت 46

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما كان لهم من اولياء ينصرونهم من دون الله ومن يضلل الله فما له من سبيل

اور خدا کے سوا ان کے کوئی دوست نہ ہوں گے کہ خدا کے سوا ان کو مدد دے سکیں۔ اور جس کو خدا گمراہ کرے اس کے لئے (ہدایت کا) کوئی رستہ نہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 53 میں سے آیت 46
  • پارہ 25
  • صفحہ 488

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَاور نہwamā
  2. كَانَہوں گےkāna
  3. لَهُمان کے لیےlahum
  4. مِّنْکوئیmin
  5. أَوْلِيَآءَاولیاء۔ مددگارawliyāa
  6. يَنصُرُونَهُمجو مدد کریں ان کیyanṣurūnahum
  7. مِّنmin
  8. دُونِسواdūni
  9. ٱللَّهِ ۗاللہ کےl-lahi
  10. وَمَناور جس کوwaman
  11. يُضْلِلِبھٹکا دےyuḍ'lili
  12. ٱللَّهُاللہl-lahu
  13. فَمَاتو نہیںfamā
  14. لَهُۥاس کے لیےlahu
  15. مِنکوئیmin
  16. سَبِيلٍراستہsabīlin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں