تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جیسے دنیا میں عذاب مؤخر ہوتا اور ٹلتا چلا جاتا ہے، اس دن نہیں ٹلے گا۔ یعنی مکر جانے سے کچھ فائدہ نہ ہو گا۔ اور ابن کثیرؒ نے یوں معنی کئے ہیں کہ کوئی موقع ایسا نہ ملے گا جو تم پہچانے نہ جاؤ۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں